نوشکی ،پو لیس تھانہ کے گیٹ پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیںہوا

جمعہ 2 فروری 2024 19:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2024ء) نوشکی میں پو لیس تھانہ کے گیٹ پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق جمعہ کو نوشکی کے علا قے میں نامعلوم افراد نے سٹی پولیس تھانہ کے مین گیٹ پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھما کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں