پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،چارملزمان گرفتار،مقدمات درج

اتوار 20 اکتوبر 2019 16:35

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،چارملزمان گرفتار،منشیات اوراسلحہ برآمد، مقدمات درج کرلیے گیے ہیں۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق تھانہ بصیر پور پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے چارجراِئم پیشہ افرادمحمداحمد،یسین،شان جھبیل اورتنظیم الحسن کو گرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں