اوکاڑہ پولیس کی کارروائی چار خطرناک ملزمان گرفتار،موٹرسائیکل نقدی اوراسلحہ برآمد

پیر 1 جون 2020 23:35

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) پولیس نے چار خطرناک ملزمان کو گرفتارکرکے موٹرسائیکل نقدی اوراسلحہ برآمد کرلیاہے مقدمہ درج تفتیش چاری ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ بصیرپور پولیس نے چار خطرناک ملزمان کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے وارداتوں کے دورآن چھیناگیا موٹرسائیکل لاکھوں روپیے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہیملزمان سرعام روڑاور گھروں میں داخل ہوکر اسلحہ کے زورپر وارداتیں کرتے تھے پولیس نے گرفتارملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے اور نامعلوم مقام پر رکھ کر تفتیش کررہی ہے ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں