واپڈہ کے چھاپے پانچ بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

جمعرات 25 اپریل 2019 18:27

اوکاڑہ+ رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) واپڈہ کے چھاپے پانچ بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتارالگ الگ مقدمہ درج کرلییگییہیں واقعات کے مطابق ایس ڈی او محمد اسامہ نے ایکسین ملک شاہد اقبال کی ہدایت پر حویلی لکھا میں مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ھوئے پانچ بجلی چوروں کورنگیہاتھو ں گرفتار کرکے الگ الگ مقدماتدرج کرلیے گیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں