اوکاڑہ+رینالہ خورد،مختلف حادثات میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاںبحق، دس افرادزخمی

جمعہ 21 جون 2019 23:23

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) مختلف حادثات میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاںبحق،جبکہ دس افرادزخمی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق 40 سالہ واپڈا ملازم اقبال دورآن ڈیوٹی کام کرتے ھوئے ہائی ولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جانبحق ھوگیاٹریفک کے تین مختلف حادثات ستگھرہ روڑ پر کارالٹنے منڈی احمد آباد میں موٹرسائیکل پھسلنے اوردیپالپور کے قریب ویگن اورکار کی ٹکر کے نتیجے میں دس افراد زخمی ھوگیے ریسکیو1122نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاھے ٹریفک کے تینوں حادثات تیزرفتاری کے باعث پیش آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں