پناہ گاہ اوکاڑہ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:02

دیپالپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) دیپالپور پناہ گاہ اوکاڑہ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر مریم خان نے پناہ گاہ میں اپنے ہاتھ سے کھانے کی فراہمی کی۔پناہ گاہ میں کھانا مخیر حضرات کے تعاون سے فراہم کیا جائے گا ڈپٹی کمشنرمریم خان۔۔

(جاری ہے)

پناہ گاہ میں ٹھہرنے والوں کا مکمل ڈیٹا رکھا جائے گا۔۔ڈپٹی کمشنرمریم خان۔۔پناہ گاہ میں سیکیورٹی کو بھی فول پروف بنایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنرمریم خان، اسسٹنٹ کمشنر پناہ گاہ کو مانیٹر کریں گے۔ڈی سی مریم خان پناہ گاہ کی کمیٹی بنائی جائے گی اورکمیٹی اراکین میں مخیر حضرات کے علاؤہ صحافی بھی شامل ہونگے۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں