ڈپٹی کمشنرزاہد پرویز وڑاءچ کا شہر کے مختلف پبلک پارکس کا دورہ

بدھ 1 جون 2022 22:42

ذیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2022ء) ڈپٹی کمشنرزاہد پرویز وڑاءچ کا شہر کے مختلف پبلک پارکس کا دورہ ،کمپنی پارک اورجناح پارک میں صفائی ستھرائی،لائٹوں کی تنصیب اور مرمت، پارکوں میں رکھے گئے کوڑے دان،بنچوں اور نئے لگائے جانے والے پودوں کے کا م کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے میونسپل کارپوریشن کے عملہ کو ہدایت کی کہ پبلک پارکس میں آنے والے لوگوں کے بیٹھنے کے لئے بنچوں کا فوری طور پر انتظام کیا جائے ۔\378

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں