پنجاب میں حکومتی سطح پر گندم کٹائی مہم شروع نہ ہوسکی پنجاب کی تحصیل پتوکی میں فصل گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوگیا

بدھ 6 اپریل 2022 12:47

پنجاب میں حکومتی سطح پر گندم کٹائی مہم شروع نہ ہوسکی پنجاب کی تحصیل پتوکی میں فصل گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوگیا
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2022ء) پنجاب میں حکومتی سطح پر گندم کٹائی مہم شروع نہ ہوسکی پنجاب کی تحصیل پتوکی میں فصل گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوگیا کسانوں کو باردانہ کی فراہمی نہ ہو سکی پنجاب کی تحصیل پتوکی کے لبانہ چک نمبر 37 سمیت دیگر علاقوں میں فصل گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوچکا ہے جبکہ کسانوں کو گورنمنٹ کی جانب سے باردانہ کی فراہمی نہ ہوسکی ہے کسانوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں گندم کیلئے باردانہ کی فراہمی فوری یقینی بنائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں