پتوکی ،آوارہ کتے نی3سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کردیا ، ہسپتال منتقل

پیر 29 اپریل 2024 23:41

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پتوکی آوارہ کتے نی3سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کردیا ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے نواحی گاؤں باٹھ کلاں میںمقبول کی3 سالہ بیٹے حسنین کو آوارہ کتے نے کاٹ لیابچے کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی لایا گیابچے کی حالت خطرہ سے باہر ہے جبکہ دوسری جانب پتوکی انتظامیہ آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے شہریوں نے وزیر اعلی مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں