پتوکی ،نامعلوم چور گورنمنٹ سکول کے تالے توڑ کر پنکھے لے گئے

ہفتہ 9 مارچ 2024 21:00

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2024ء) نامعلوم چور گورنمنٹ سکول میں کے تالے توڑ کر دو پنکھے لے گئے ،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے علاقہ جمبر کلاں میں گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول کے نامعلوم چور تالے توڑ کر دو عدد پنکھے لے گئے اس سے قبل سکول سے خاردار تار، کھڑکیاں، ڈیسک، اور موٹر پمپ سمیت دیگر سامان چوری ہوچکا ہے تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے سکول ہیڈ مسسز سیدہ حنا طافمہ نقوی کی تحریری درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں