پتوکی TCS آفس میں صبح سویرے نامعلوم ڈاکوئوں کی لوٹ مار‘ نامعلوم ڈاکوئوں کا TCS عملے پر تشدد‘ نقدی رقم لوٹ کر موقع سے فرار

بدھ 23 ستمبر 2020 13:26

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) پتوکی TCS آفس میں صبح سویرے نامعلوم ڈاکوئوں کی لوٹ مار نامعلوم ڈاکوئوں کا TCS عملے پر تشدد ڈاکو نقدی رقم لوٹ کر موقع سے فرار ہوگئے پولیس موقع پر تاخیر سے پہنچی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ میں بھٹی چوک بائی پاس پر TCS آفس میں صبح سویرے ڈکیتی کی واردات, نامعلوم ڈاکو نقدی لوٹ کر موقع سے فرار ہوگے تاحال مقامی پولیس موقع پر تاخیر سے پہنچی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردئے جبکہ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم ڈاکو TCS عملے پر تشدد بھی کر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں