پتوکی،ساجوال کی نہر سے پچاس سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد

اتوار 11 جون 2017 18:00

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2017ء)نو احی علاقے ساجوال کی نہر سے پچاس سالہ نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ راہگیروں نے ساجوال نہر میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو باہر نکال کر ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش حالت سے 15سے 20روز پرانی لگتی ہے ۔

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں