پھولنگر ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار ال راونڈر فہیم اشرف کی رسم حناء

جمعرات 23 نومبر 2023 23:10

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2023ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راونڈر فہیم اشرف سہرا سجانے کو تیار آل راؤنڈر فہیم اشرف کی منہدی کی تقریب آج پھولنگر میں ہو رہی ہیے جہاں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

آل رئونڈر فہیم اشرف شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے فہیم اشرف کی بارات 25 نومبر ہفتہ کے روز نارووال جائے گی جبکہ 26 نومبر کو انکی دعوت ولیمہ کی تقریب بھی پھولنگر میں ہو گی منہدی کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت سیاسی شخصیات کی آمد بھی متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں