جامعہ پشاورنے کانووکیشن کے شیڈول کااعلان کردیا

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:02

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) جامعہ پشاورنے جامعہ تقسیم اسناد2019ء کے شیڈول کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

کنٹرول امتحانات کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 30اکتوبر2019ء کومنعقدہونے والے کانووکیشن میں تعلیمی سیشن 2017ء کے ماسٹر،ایم فل ،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اورمیڈلزدئیے جائیں گے،جلسہ تقسیم اسنادکے گریجویٹس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15اکتوبرمقررکی گئی ہے، ریہرسل 29اکتوبرکوجامعہ کے کانووکیشن ہال میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں