تعلیم کے بغیر ترقی کا تصور ناممکن ہے، شمس الزمان

جمعرات 21 نومبر 2019 12:45

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) اسسٹنٹ کمشنرشبقدرچارسدہ شمس الزمان نے کہاہے کہتعلیم کے بغیر ترقی کا تصور ناممکن ہے آج کا تعلیم یافتہ بچہ کل کے روشن پاکستان کا ضامن ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ نجی تعلیمی ادارے تعلیم کے میدان میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہارانہوںنے الکمال پبلک سکول آٹکے شبقدر میں تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سکول پرنسپل خالد کمال کے ہمراہ مڈٹرم امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں