علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا میٹرک تا پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول جاری

بدھ 22 جنوری 2020 12:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سوات ریجن کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹریاسر محمود نے کہاہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک تا پی ایچ ڈی کے داخلوں کا سمسٹر بہار2020ء کیلئے نیاشیڈول جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فاصلاتی نظام تعلیم کی ترویج کیلئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایک جامع اورکامیاب پلیٹ فارم ہے‘ فاصلاتی نظام تعلیم کے حوالے سے ملک کی معروف ترین علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہار 2020ء کے داخلے شروع ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں