پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن عزیز اللہ گران نے حلف اٹھا لیا

جمعرات 16 اگست 2018 13:22

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن عزیز اللہ گران نے حلف اٹھا لیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) خیبرپختونخوا اسمبلی میںجمعرات کو پی کے 4 سے پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن عزیز اللہ گران نے حلف اٹھالیا، سپیکر مشتاق غنی نے ان سے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف لیا جس کے بعد نومنتخب رکن نے رجسٹرڈ میں حروف تہجی کے تحت دستخط کئے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ عزیزاللہ گران حلف برداری تقریب میں عدم حاضری کے باعث اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے رہ گئے تھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں