ماضی میں انسانی ترقی پرکوئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی،آج تین ماہ بعد لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،عمران خان
جمعہ 14 دسمبر 2018 19:59
(جاری ہے)
خیبرپختونخواکے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئی اس لیے دوسرامینڈیٹ ملا،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غریب اورامیرمیں فرق بڑھتا گیا،نچلے طبقے کواوپرلانے کے لیے کسی نے نہیں سوچا،سرمایہ کاری نہ ہو تو نوکریاں کہاں سے ملیں گی،اکیس کروڑ آبادی کے ملک پاکستان میں صرف چوبیس ارب ڈالر ایکسپورٹ ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ بیوروکریسی کی سوچ ہے کہ سرمایہ کاری اچھی چیز نہیں،سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنی ہیں،وزراء بیورو کریٹس کو بتائیں کہ سرمایہ کاروں کے لئے سانیاں پیدا کریں۔ماضی میں انسانی ترقی پرکوئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی،آج تین ماہ بعد لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،سسٹم کومزید بہترکیا تو پیسے کی کوئی کمی نہیں ہوگی،سرمایہ کاری نہ ہو تو نوکریاں کہاں سے ملیں گی، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ محمود کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمود خان کی ایمانداری پرپورا یقین ہے،سڑکوں پر سونے والوں کیلئے شیلٹر ہاؤس بنانے پروزیر اعلیٰ کے پی کو مبارک باددیتا ہوں ۔پنجاب میں عثمان بزدارکووزیراعلیٰ بنایا توہمارا مذاق اڑایا گیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کا طیارہ استعمال کرتے تھے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے انٹرٹینمنٹ کی مد میں 35 کروڑ روپے خرچ کیے،وزیراعظم نے عثمان کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدارایماندار اوردلیرشخص ہیں،عثمان بزدارمافیا کا مقابلہ کرنے کے لیے کھڑے ہوگئے ہیں،بھینسیں بیچنے پرمذاق اڑایا گیا،عوام کا پیساعوام پرخرچ ہونا چاہیے،وزیر اعظم عمران خان نے پشاور کے قلعہ بالاحصار کو ٹورازم سینٹر بنانے کا اعلان بھی کیا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ ڈومور کہہ رہا تھا اب طالبان سے بات چیت کروانے کا کہہ رہا ہے،فاٹا کے لوگوں کوسب سے پہلے ہیلتھ کارڈ دیں گے، گورنر،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،فاٹا کے سینیٹرزفاٹا میں ڈیویلپمنٹ کا روڈمیپ دینگے،عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیر صحت کو ہدایت کی کہ اگرکوئی بیوروکریٹ رکاوٹ پیداکرتاہے تواس کیخلاف ایکشن لیں،اب ہمیں یہ بھی ڈرنہیں کہ کسی وزیرکونکالا توفارورڈ بلاک بن جائے گا۔خیرات پاکستانی زیادہ دیتے ہیں اورٹیکس سب سے کم دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرائے جنگوں میں ہم ایندھن بنے رہے۔ جہاد کے نام پر جو جنگ ہوئی وہ ہماری جنگ نہیں تھی،اسد قیصر کی پریس کانفرنس ..
[وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ ..
g40 سال سے ایک ہی کام کیا، عوامی خدمت، حاجی غلام علی
qواپڈا ہائیڈرو یونین وفد کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ امور سے متعلق اہم فیصلے
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ ..
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا،مزمل اسلم
ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کا کرائم میٹنگ سے خطاب، سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا ..
گلبہار پولیس کی کارروائی، راہ چلتے شہریوں سے موبائل چھینے میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور کے مختلف علاقوں میں گاڑی کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار، تین کلوگرام چرس ..
-ایس ایچ او تھانہ مچنی گیٹ عبد اللہ جلال خان کی بروقت کارروائی، ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن مسلح ملزمان ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا