زرعی یونیورسٹی پشاورکے کانووکیشن 2020ء کیلئے رجسٹریشن (کل) سے شروع ہوگی

اتوار 8 دسمبر 2019 12:05

پشاور۔08دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) زرعی یونیورسٹی پشاورکے کانووکیشن 2020ء کیلئے رجسٹریشن 10دسمبر2019ء سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کی آخری تاریخ 30دسمبر2019ء ہے ۔ترجمان کے مطابق زرعی یونیورسٹی پشاورکے تمام گریجویٹ کو 30دسمبرتک آن لائن رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں