وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 18 ستمبر 2021 20:21

پشاور۔18ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2021ء):وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی عارف یوسفزئی کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔


پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں