خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس (کل)طلب

بدھ 27 مارچ 2024 23:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس کل اٹھائیس مارچ کوطلب کرلیا ، اجلاس کی صدارت وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا کابینہ کااجلاس آج اٹھائیس مارچ کوطلب کرلیاہے، اجلاس کی صدارت وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے ۔ کابینہ کا اجلاس 28 مارچ رات ساڑھے 8 بجے طلب کیا گیا ہے، کابینہ کے تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت کی سمری ارسال کردی گئی، اجلاس کا ایجنڈابعد میں کابینہ ارکان کو ارسال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں