اسلامیہ کالج میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم ،3افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 مارچ 2017 15:44

اسلامیہ کالج میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم ،3افراد زخمی
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 مارچ2017ء) : پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کے اثرات پشاور بھی پہنچ گئے۔ پشاور کے اسلامیہ کالج میں دو طلبا تنظیموں کے مابین تصادم ہوا۔

(جاری ہے)

طلبا تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ہاتھا پائی اور پتھراؤ بھی کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تصادم پختون فیڈریشن اور اسلامی جمیعت کے کارکنوں کے مابین ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کی بھاری نفری نے اسلامیہ کالج پہنچ کر حالات کو کنٹرول کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں