رحمان بابا عرس کی تقریبات 7 اپریل سے شروع ہوں گی

بدھ 1 مارچ 2017 12:41

پشاور ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) رحمان بابا ادبی جرگہ کے زیراہتمام رحمان باباکے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات 7تا 9اپریل رحمان بابا کے مزارپرمنعقدہونگی، 7اپریل کوقرآن خوانی ہوگی اورمزارپرچادرچڑھائی جائے گی،18اپریل کوسیمینارجبکہ اتوار19اپریل کومشاعرہ ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ جرگہ کے صدرپروفیسردائودخان دائود کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں