پسکو آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے محمد اقبال مایارکی بی پی ایس 17 میں ترقی

پیر 23 جولائی 2018 20:25

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) پسکو کی طرف سے پیر کے روز جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق تمام قواعداورضوابط اور پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد پسکو آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے محمد اقبال مایار ولد عبدالغفورخان کو اسسٹنٹ منیجر آڈٹ (بی پی ایس 17) میں ترقی دیدی گئی ہی․چیف ایگزیکٹیوپسکو نے ترقی پانے پرمحمداقبال مایار کو مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں