ہری پورمیں دفعہ 144کے تحت امتحا نی مر اکز کے با ہر اجتما ع پر پا بند عائد

پیر 15 اکتوبر 2018 17:27

پشاور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء)ہری پور کی ضلعی انتظا میہ نے بورڈ آ ف انٹرمیڈ یٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن ایبٹ آ با د کے زیر اہتما م انٹر میڈیٹ سپلیمنڑی امتحا نا ت 2018 کے پر امن اور شفا ف انعقا د کو یقینی بنا نے کے لئے ضلع کے چھ امتحا نی مرا کز کے ارد گر ددفعہ 144 کے تحت 200گز کے فا صلے پر عوا می اجتما ع پر پا بند ی عا ئد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ پا بند ی 17اکتو بر 2018سے 18نو مبر 2018تک بر قرا ر رہے گی اور اس کی خلا ف ورزی کے مر تکب افرا د کو قا نو ن کے مطا بق سزا دینے کے با رے میں خبر دار کیا گیا ہے ۔جن امتحا نی مر اکز کے با ہر اجتما ع پر پا بند ی لگا ئی گئی ہے ان میں گو ر نمنٹ گر لز ڈ گر ی کا لج نمبر ۱ہری پو ر،زبید ہ اما ن گو ر نمنٹ گر لز ڈ گر ی کا لج غا زی ،دی لیکسیکن پبلک سکو ل اینڈ کا لج ہر ی پو ر،گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج ہر ی پو ر ،گو ر نمنٹ ڈ گر ی کا لج غا زی اور گو ر نمنٹ سینٹینل ما ڈل ہا ئر سیکنڈ ری سکو ل نمبر ۱ ہر ی پو ر شا مل ہیں ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں