پروفیسرڈاکٹرفیاض علی دائودزئی چیئرمین جیالوجی ڈیپارٹمنٹ تعینات

جمعہ 18 جنوری 2019 19:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) پروفیسرڈاکٹرفیاض علی دائودزئی کوپشاوریونیورسٹی کے جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا چیئرمین تعینات کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

پروفیسر فیاض علی جیالوجی میں پی ایچ ڈی کرچکے ہیں اور ابھی تک پچاس کے لگ بھگ قومی اور بین الاقوامی مکالے بھی چھاپ چکے ہیں۔پروفیسر فیاض سینٹ، سنڈیکیٹ کے ممبر اور آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن میں مختلف اداروں کیساتھ بحیثیت ماہرکام کرچکے ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ فیکلٹی اور تحقیقی کام کومزید مضبوط کرینگے اور طلباء کو معیاری تعلیم کے اچھے مواقع فراہم کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں