خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 25 فروری کو طلب

پیر 18 فروری 2019 22:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2019ء) سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کے پراسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز 1988 خیبر پختونخوا کے رول 21 کے پیراگراف (b) کے تحت صوبائی اسمبلی کا اجلاس 25 فروری 2019 کو دن ڈیڑھ بجے طلب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایک مراسلے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں