مختلف آسامیوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دیدی گئی

منگل 15 اکتوبر 2019 23:56

پشاور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایگریکلچر، لائیوسٹاک اینڈ کو آپریٹیو ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں فارماسسٹ) بی پی ایس 17 (کی ایک آسامی، محکمہ زراعت )تحقیقی شعبہ( میں ایگریکلچر اکنامککی ایک آسامی اور محکمہ زراعت) شعبہ تحقیق( میں زرعی اکنامک انویسٹیگیٹر (بی ایس 16 )کی ایک پوسٹ اور پروفیشنل اسسٹنٹ )بی پی ایس (16 کی دو آسامیوں پر اپنی سیلیکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات بھی 11 اکتوبر 2019 کو متعلقہ محکمے کو بھیج دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان انچارج میڈیاسیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں