خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے مختلف شعبوں میں مزید 44 نرسسز کو بھرتی کرلیا

جمعرات 6 اگست 2020 23:06

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2020ء) خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے مختلف شعبوں میں مزید 44 نرسسز کو بھرتی کرلیاہے جن میں 30چارج نرسسز( گریڈ 16)کے متواز ی اور14ٹرینی سٹاف نرسسز کو فکس تنخواہ پر بھرتی کیا گیا ہے جس سے نرسسنگ سٹاف کی مجموعی تعداد335ہو گئی ہے۔ایم ٹی آئی ریفارم ایکٹ 2015ء کے نافذالعمل ہونے کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے نرسسنگ ڈیپارٹمنٹ کو علحیدہ مکمل نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کا درجہ دیا گیا ہے جس کے بعد موجودہ نرسنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی ہوئی۔

(جاری ہے)

بھرتی ہونے والی نرسوں میں ارم لطیف،شازیہ ناز،عاصمہ بی بی،شازیہ بی بی،راشید گل،سائرہ بیگم،حمیدہ عصمت،نادیہ رحمان،لیلیٰ علی،آفروز گل،عزمہ جبین،رحیلہ راحت،آمینہ بی بی،ارجمند بانو،نازش بی بی،زینب،رابیہ بی بی،خو ش بخت،خالدہ،حفصہ بی بی،انور علی،سعید اللہ،عرفان اللہ،کریم اللہ،عنایت اللہ،اسد اللہ،مقصود احمد،ریاض احمد،مضہر اللہ،اکرام الرحمان شامل ہیں۔ ٹرینی سٹاف نرسسز کے نام مندرجہ ذیل ہیںمریم ارشا،ریما،ثروت عزیز،نایاب جبین،ریحانہ بی بی،زینت ،فہیمہ بیگم،بی بی سارہ،ثمینہ جبین،سارہ انجم،پیر اظہر الدین،صدام حسین،منصور احمد خان اورسہیل احمدشامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں