خیبرپختونخوااسمبلی ، رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کااعلان

جمعہ 30 جولائی 2021 22:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) خیبرپختونخوااسمبلی نے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کااعلان کردیا جمعہ کے روز اسمبلی اجلاس کے آغازپر سپیکراسمبلی مشتاق احمدغنی نے حکومت واپوزیشن اراکین اسمبلی محمدادریس،ڈاکٹرآسیہ، ،عبدالسلام خان اورلطف الرحمن کے نام پینل آف چیئرمین کی حیثیت سے منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں