خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0.9فیصد ہوگئی

اتوار 24 اکتوبر 2021 15:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0.9فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ10مثبت کیسز کی شرح دیر اپر میں ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پشاور4،نوشہرہ1چارسدہ8خیبر0مہمند0،مردان1صوابی0چترال اپر0چترال لوئیر1مالاکنڈ0سوات1شانگلہ1دیر لوئیر0دیراپر10بونیر0ایبٹ آباد0باجوڑ0تورغر0ہریپور0مانسہرہ1کولائی پالس 0بٹگرام0کوہستان لوئیر0کوہستان اپر0کرم0کوہاٹ2ہنگو0،بنوں1اورکزئی 0شمالی وزیرستان0لکی مروت0ڈی آئی خان0ٹانک0جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔

خیبر پختونخوا میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران9,975نئے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد6,653رہی اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد3,322رہی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں