وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی دیر کے علاقے براول میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت

پیر 15 اگست 2022 23:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2022ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے دیر کے علاقے براول میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے ۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلی نے شہدا کے لواحقین سے سے دلی ہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے شہداکے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں