ادارہ اپنے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنے اور صوبے کی آمدن میں اضافہ کے لیے خصوصی طور پر اقدامات کرے ،شکیل احمد
جمعرات 18 اپریل 2024 20:31
(جاری ہے)
اجلاس میں اتھارٹی کے زیر اہتمام آمد و رفت کے جاری اور نئے عوامی منصوبوں کو جلد از جلد پایا تکمیل تک پہنچانے اور فنڈز کی کمی کو پورا کرنے سمیت دیگر درپیش مسائل کے حل کے لیے فوری لائحہ عمل تیار کرنے پر زور دیا گیا ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صوبہ بھر میں ٹول پلازوں اور دیگر تمام روڈ ٹیکس کی وصولیوں کو موجودہ وقت کے ٹیکس ریٹ کے مطابق بنانے کے لئے ریٹس کے تعین کی خاطر خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی متعلقہ کونسل رجوع کرے ۔کیونکہ موجودہ ٹیکس ریٹ بہت کم ہے جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادارہ اپنے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنے اور صوبے کی آمدن میں اضافہ کے لیے خصوصی طور پر اقدامات کرے جبکہ خیبر پختو خوا کی شاہراہوں اور سڑکوں پر مقررہ وزن سے زیادہ اوورلوڈ گاڑیوں کی روک تھام کے لئے ضروری حکمت عملی تیار کی جائے کیونکہ ان بھاری گاڑیوں کی آمدو رفت سے سڑکوں کو کافی نقصان پہنچتا ہے جس کا اثر برائہ راست صوبے کی معیشت پر پڑتاہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہائی ویز اتھارٹی صوبے کا ایک مثالی ادارہ ہے جو کہ نہایت ذمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی کسی سے چھپ کر کچھ نہیں ہوگا،وزیراعلیٰ کے پی
اچھی بات ہے، مولانا فضل الرحمن سچ بول رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات،میاں افتخار حسین صدر خیبرپختونخوا اور حسین شاہ صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ..
میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر منتخب، حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ..
پیپر لیک ہونے سے متعلق خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ،خیبر پختونخوا بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی
صوبائی مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت صوبے میں نوتعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز ..
گندم کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ اور مانیٹرنگ سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں، ..
ہماری قومی ترقی میں محنت کش طبقے کا خون پسینہ شامل ہے، مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان کا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ دفتر ضلع ہری پور کا ..
مشال یوسفزئی کی منشیات بحالی مراکز میں زیر علاج مریضوں کو گھر والوں سے رابطہ کی سہولت ، مرکز کیلئے تجربہ ..
ایس پی ورسک ڈویژن پشاور محمد جواد اسحاق کا تھانہ مچنی گیٹ کی چوکی پجگی کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ..
مردان، تھانہ گڑھی کپورہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی