مردان ، موٹر سائیکل اور ڈمپرمیں تصادم سے ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

منگل 30 اپریل 2024 10:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) مردان کےعلاقہ جمال گڑھی میں موٹر سائیکل اور ڈمپر میں تصادم سےایک شخص جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122مردان کےمطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کرزخمیوں اور نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا۔حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت ظاہر خان عمر 18 سال اور زخمیوں میں 15 سالہ وقاص اور 21 سالہ وصال کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں