ہیلتھ کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 1 لاکھ افراد مفت علاج کی سہولیات سے مستفید ہوچکے ہیں،وزیر صحت قاسم علی شاہ

پیر 13 مئی 2024 11:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ صحت کارڈ سے صوبے کے 1 لاکھ افراد مفت علاج کی سہولیات سے مستفید ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں سید قاسم علی شاہ نے کہا کہ یکم رمضان سے اب تک صحت کارڈ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج کیا جاچکا ہے ،یہ علاج ملک اور صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں داخل پختونخوا کے شہریوں کا کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں