اُردو پوائنٹ پاکستان پشاورپشاور کی خبریںٹائٹل کے دفاع کے لیے جیت کا تسلسل ضروری ہے ،تمیم اقبال

ٹائٹل کے دفاع کے لیے جیت کا تسلسل ضروری ہے ،تمیم اقبال

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مارچ2018ء)پشاور زلمی کے سلامی بلے باز تمیم اقبال نے کہا ہے کہ ٹائٹل کے دفاعی کے لیے جیت کا تسلسل ضروری ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ہر میچ اب ہمارے لیے اہم ہے اور ہم اچھی ٹیموں سے مقابلہ کر رہے ہیں جس میں سے ایک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہے۔

(خبر جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ٹائٹل کے دفاع کیلئے جیت کا تسلسل ضروری ہے جس کے لیے ہم بھرپور کوشش کریں گے۔۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

پشاور شہر کی مزید خبریں