ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خضدار میں میں پہلی باردو روزہ تعلیمی وکتب میلہ 13اور14جون کو منعقد کیا جائے گا
بدھ 10 جون 2015 17:53
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خضدار میں میں پہلی باردو روزہ تعلیمی وکتب میلہ 13اور14جون کو منعقد کیا جارہاہے ۔ جس کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دید ی گئی ہے ۔ شہر میں وال چاکنگ ، ضلع بھر کے سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تقاریر، ملی نغمے، شعائری، اور ٹیبلوکے مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے بچوں کی جانب سے ریہرسل مشق کا سلسلہ جاری ہے۔
تعلیمی اداروں کے سربراہان اور پرنسپلز و پروفیسرز کو کتب میلہ کی تیاریوں کے لئے الگ الگ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر کتب میلہ کی کامیابی کے لئے کام کررہے ہیں ۔ جب کہ کتب میلہ کے بعد میونسپل کارپوریشن میں قائم لائبریری میں مذید کتب شامل کرکے اسے عام شہریوں کے لئے کھولا جارہاہے۔(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں کے باعث خضدار میں دو روزہ تعلیم اور کتب میلہ کامیابی کے ساتھ منعقد کرنے جارہاہے ۔
جبکہ ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء بھی بے چینی کے ساتھ کتب میلہ کا انتظار کررہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ کے مطابق دو روزہ کتب میلہ کا مقصد کتب بینی کے شوق میں اضافہ کرنا اور طالب علموں سمیت تمام مکاتب فکر میں کتابوں کے ذوق اور رجحان کو بڑھاناہے کتب میلہ میں بڑے پیمانے پر کتابوں کے اسٹائلز لگانے کے علاوہ ثقافتی علاقائی اشیاء کے اسٹائلز بھی لگائے جائیں گے۔ جس سلسلے کا ہم آغاز کررہے ہیں انشاء اﷲ اس کے مستقبل و قریب میں علم ، درسگاہوں پربہت اچھے اثرات مرتب ہونگے ۔ کتب میلہ کا مقصدبھی کتابوں سے بے نیازی کو ختم کرکے اسے زندگی کا رفیق بناناہے ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان