سیاسی بحران:مشیرخزانہ بلوچستان رقیہ ہاشمی عہدےسےمستعفی
رقیہ ہاشمی نےبجٹ پیش کیا تھا اورحکومتی ارکان اسمبلی کے نامناسب رویے کے باعث استعفیٰ دے دیا،بجٹ جلاس کے دوران دیا، مجھے عہدے نہیں عزت عزیز ہے۔ڈاکٹررقیہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 مئی 2018 19:13
(جاری ہے)
واضع رہے مشیر خزانہ کا استعفا ایسے موقعہ پر آیا ہے جب بلوچستان اسمبلی کے بجٹ سیشن میں ضمنی بجٹ پر بحث کا سلسلہ جاری ہے۔
تاہم مشیر خزانہ اب ضمنی بجٹ کی کاروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ جس کے باعث اب وزیراعلیٰ بلوچستان کو کسی اور وزیر یا مشیر کو ضمنی بجٹ پر سوالات کے جوابات اور تجاویز پر عمل کرنے کیلئے تعینات کرنا پڑے گا۔ واضح رہے سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کی حکومت کے خاتمے کے بعد اب تک بلوچستان میں سیاسی استحکام پیدا نہیں ہوسکا ہے۔ نئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی نئی کابینہ بلوچستان کی تعمیرو ترقی کیلئے ظاہری طور پر کوشاں ہے لیکن عملی طور پر ابھی حکومت کو اپنے معاملات کو سلجھانے اور پاؤں پر کھڑا ہونے کیلئے وقت درکار ہے۔ ابھی حکومت نے سنبھلنا شروع ہی کیا کہ مشیر خزانہ نے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر رقیہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے14مئی کو بلوچستان اسمبلی کا بجٹ کا پیش کیا۔ بجٹ سے قبل بھی کچھ انتظامی امور کے باعث بجٹ پیش کرنے کی تاریخ دے کر تبدیل کردی گئی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن ..
کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ،لالہ یوسف خلجی
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ