صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ( سیکشنviii-) کا اعلامیہ

بدھ 17 اکتوبر 2018 00:00

کوئٹہ۔16اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ( سیکشنviii-) کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالمالک اچکزئی (بی ایس ایس/بی 18-) جوائنٹ پولیٹیکل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان کا تبادلہ کرکے انہیں ایکٹنگ ڈپٹی سیکرٹری چیف منسٹر سیکرٹریٹ تعینات جبکہ ان کے پیشرو محمد ایوب/بی18-) کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لیبر اینڈ مین پاور تعینات کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں