مکران میں بارش سے متاثرہ کھمبوں کی مرمت کے بعد علاقے کو بجلی بحال کردی گئی،کیسکو

اتوار 24 مارچ 2019 21:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ بارش سے متاثرہ مکران میں بلیدہ کوبجلی فراہم کرنے والے کھمبوںکی مرمت مکمل کرکے 33KVبلیدہ ٹرانسمیشن لائن کو چلادیاگیاہے۔ اب بلیدہ کو بجلی کی فراہمی مکمل طورپربحال ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں