وزیراعظم 29مارچ کو بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

منگل 26 مارچ 2019 19:46

وزیراعظم 29مارچ کو بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) وزیراعظم عمران خان 29مارچ کو بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 29مارچ کو ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے جہا ں وہ نئے گوادر ائیرپورٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح و اعلان کریںگے ،وزیراعظم دورہ گوادر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،صوبائی وزراء ، ارکان اسمبلی اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں