کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جی ڈی اے ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ قائم

اتوار 23 فروری 2020 23:15

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا کہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جی ڈی اے ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا ہے جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال سمیت پاک ایران سرحد اور گوادر ایئرپورٹ پر بھی ترمل سکینگ کٹ نصب کر رکھے ہیں،کرونا وائرس کے تدارک کے حوالے سے محکمہ صحت دیگر حکام کو بتایا گیا کہ پاکستان ایرانی سرحدی علاقوں میں کسی بھی متاثرہ فرد کے داخل پر کڑی نظر رکھیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں