وزیراعلیٰ بلوچستان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور ،لوچستان میں ترقیاتی منصوبوں ، امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 8 جولائی 2020 19:10

وزیراعلیٰ بلوچستان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم  سوری کی ملاقات
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2020ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سی ایم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں ، امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں