وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان کا بینہ کا اجلاس

پیر 18 جنوری 2021 20:25

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان کا بینہ کا اجلاس
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) صو بائی کا بینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی وزراء ، مشیران، چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شر کت کی اجلاس میں 22نکا تی ایجنڈا پیش کیا گیا جس میںمتعدد قوانین کی منظور ی دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں