وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ہفتہ کو ون آن ون ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیاگیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں