امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کل گوادر سے تربت پہنچیں گے

پیر 6 دسمبر 2021 23:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2021ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کل گوادر سے تربت پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

آج منگل کو دیگر سرگرمیوں کیساتھ ساتھ دن گیارہ بجے تربت شہرمین چوک پر حق دوتحریک کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب کریں گے اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع تربت کیچ کے امیر غلام یاسین بلوچ ،غلام اعظم دشتی ودیگر صوبائی وضلعی قائدین سمیت علمائے کرام سیاسی لیڈربھی خطاب کریں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں