تفتان لیویز فورس نے قتل کے ملزم کی ایران فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی،پاک ایران سرحد سے گرفتار کرلیا. گیا،لیویز

منگل 18 ستمبر 2018 18:04

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) تفتان لیویز فورس نے قتل کے ملزم کی ایران فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پاک ایران سرحد سے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق طوطا خان نامی شخص پنجاب کے علاقے چکوال کی پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھے اور ایران جانے کی کوشش میں رسالدار محمد عالم کی قیادت میں لیویز پارٹی نے گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کردیا جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں