بلوچستان کے پشتون بلوچ قوم کو قبائلی تنازعات نے تباہ کرکے رکھ دیا ،مولانا عبدالحق ہاشمی
اتوار 23 ستمبر 2018 20:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے گلستان میں امن جرگہ کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر امن جرگہ کے سربراہ لالہ یوسف خلجی ،قبائلی رہنما حضرت مولانا سید قطب الدین آغا،جماعت اسلامی قلعہ عبداللہ کے امیر قاری امداداللہ ،سید عبدالواجد آغا، سید معین الدین آغا،ڈاکٹر بسم اللہ سمیت علمائے کرام قبائلی عمائدین بھی موجودتھے ۔
مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہاخلاص نیک نیتی کی جدوجہدضروررنگ لائیگی اور گلستان وقلعہ عبداللہ کے بعد اس امن جرگہ کو بلوچستان کے دیگر علاقوں کا رخ کرنا چاہیے جو قبائلی جھگڑوں کی وجہ سے تباہ وبرباد ہیں ۔ بلوچستان وگلستان کو انہی قبائلی جھگڑوں نے تباہ کرکے رکھ دیا جو افراد قبائلی کو لڑانے کی سازش کرتے ہیں وہ دنیا وآخرت میں رسوا اور تباہ ہوں گے قبائل وعوام کاتصفیہ کرکے ان کے درمیان نفرتوں تعصبات کو ختم کرکے امن بحال کرنا سب سے بہترین کام ہیں اس کام میں جو جتنا بھی حصہ ڈال دیں آخرت میں اس کے مطابق بہت اجرملیگاقبائل کے درمیان نفرتوں ودشمنیوں کا خاتمہ کرنے والے انسانیت کو بچانے والے خیر خواہ قابل قدر لوگ ہیں امن جرگے کے افراد کومخلصانہ جدوجہد کرتے ہو اجر اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے انشاء اللہ امن جرگے کی کوششیں ضرور رنگ لائیگی اور گلستان حقیقت میں گلستان بنے گا قلعہ عبداللہ میں کاکڑ،اچکزئی ،سید اورترین سمیت مختلف قبائل کی آپس میں اور ایک دوسرے کیساتھ معمولی معمولی تکرارپرشروع ہونے والی دشمنیوں نے ہزاروں قیمتی افراد کی جان اورمعیشت وزراعت سمیت تعلیم ومعاشرت تباہ کرکے رکھ دیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ امن جرگہ کی کوششوں میں سب ساتھ دیں ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار