ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی بابر موسی خیل کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر

پیر 24 ستمبر 2018 23:13

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی بابر موسی خیل کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست پر سماعت الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی درخواست گزار حسن شیرانی کی جانب سے نور جان بلیدی ٹریبونل میں پیش ہوئے الیکشن ٹریبونل نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے پی بی 1 انتخابی عذرداری سے متعلق درخواست کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں