کوئٹہ میں کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

منگل 23 اکتوبر 2018 20:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) کوئٹہ میں کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کیچی بیگ کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے 66سالہ ہیبت خان ولد علی محمد جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں